
کیا آپ کے پاس ہمارے لئے پانچ منٹ ہیں؟ پاکستان میں ای کامرس کی ویب سائیٹس کے لئے ووٹنگ کی جا رہی ہے کہ کون سی ویب سائیٹ پاکستان کی مقبول ویب سائیٹس میں شامل ہے۔ اس لسٹ میں ہم بھی شامل ہیں۔ ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ ہمارے مدمقابل میں پاکستان کی ٹاپ کی ویب سائیٹس ہیں جیسے کہ Daraz Telemart Home Shopping وغیرہ وغیرہ آپ کے تعاون ہم ٹاپ 5 کی کیٹیگری میں آچکے ہیں۔ لیکن اگر آپ کا مزید تعاون شامل ہو تو ہم نمبر 1 میں بھی آ سکتے ہیں۔ اس کے لئے ہمیں صرف آپ کے پانچ منٹ چاہئے۔ سب سے پہلے آپ نے اس لنک پر کلک کرنا ہے۔ اور آپ نے Vote Now پر کلک کرنا ہے۔ وہاں پر آپ کا نمبر پوچھا جائے گا۔ آپ وہاں پر اپنا نمبر درج کریں۔ آپ کے نمبر پر ایک کوڈ آئے گا وہ کوڈ آپ نے وہاں پر درج کرنا ہے اور آپ کا ووٹ درج ہو جائے گا۔ آپ کے صرف پانچ منٹ لگیں گے مگر ہمارے لئے لائف کی سب سے بڑی کامیابی ہو گی۔ ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔ دعاؤں کا طالب: عمیر ابوبکر
No Comment to " کیا آپ کے پاس ہمارے لئے پانچ منٹ ہیں؟ پاکستان میں ای کامرس کی ویب سائیٹس کے لئے ووٹنگ کی جا رہی ہے کہ کون سی ویب سائیٹ پاکستان کی مقبول ویب سائیٹس میں شامل ہے۔ اس لسٹ میں ہم بھی شامل ہیں۔ ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔ ہمارے مدمقابل میں پاکستان کی ٹاپ کی ویب سائیٹس ہیں جیسے کہ Daraz Telemart Home Shopping وغیرہ وغیرہ آپ کے تعاون ہم ٹاپ 5 کی کیٹیگری میں آچکے ہیں۔ لیکن اگر آپ کا مزید تعاون شامل ہو تو ہم نمبر 1 میں بھی آ سکتے ہیں۔ اس کے لئے ہمیں صرف آپ کے پانچ منٹ چاہئے۔ سب سے پہلے آپ نے اس لنک پر کلک کرنا ہے۔ اور آپ نے Vote Now پر کلک کرنا ہے۔ وہاں پر آپ کا نمبر پوچھا جائے گا۔ آپ وہاں پر اپنا نمبر درج کریں۔ آپ کے نمبر پر ایک کوڈ آئے گا وہ کوڈ آپ نے وہاں پر درج کرنا ہے اور آپ کا ووٹ درج ہو جائے گا۔ آپ کے صرف پانچ منٹ لگیں گے مگر ہمارے لئے لائف کی سب سے بڑی کامیابی ہو گی۔ ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔ دعاؤں کا طالب: عمیر ابوبکر "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.