
سب سے پہلے اس زات کا شکریہ جس نے ہمیں تخلیق کیا اور بہت سی صلاحیتوں سے نوازا حالانکہ ہم نے اس کے لئے کچھ ادا نہیں کیا۔ اس کے بعد آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اور میری کمپنی کو اس قابل سمجھا اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔ جس سے ہمارا نام پاکستان ای کامرس ایوارڈ میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ سکا۔ ہماری کیٹیگری کا مقابلہ بہت سخت تھا مگر آپ دوستوں کے تعاون سے ہم نے پھر بھی مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور پاکستان میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ گئے۔ آپ دوستوں کا تعاون رہا تو انشاءاللہ اگلی بار ہم پہلے نمبر پر آ سکتے ہیں۔ دعاؤں کا طالب محمد عمیر ابوبکر
No Comment to " سب سے پہلے اس زات کا شکریہ جس نے ہمیں تخلیق کیا اور بہت سی صلاحیتوں سے نوازا حالانکہ ہم نے اس کے لئے کچھ ادا نہیں کیا۔ اس کے بعد آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے اور میری کمپنی کو اس قابل سمجھا اور اپنی رائے کا اظہار کیا۔ جس سے ہمارا نام پاکستان ای کامرس ایوارڈ میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ سکا۔ ہماری کیٹیگری کا مقابلہ بہت سخت تھا مگر آپ دوستوں کے تعاون سے ہم نے پھر بھی مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کی اور پاکستان میں ٹاپ 5 کی لسٹ میں آ گئے۔ آپ دوستوں کا تعاون رہا تو انشاءاللہ اگلی بار ہم پہلے نمبر پر آ سکتے ہیں۔ دعاؤں کا طالب محمد عمیر ابوبکر "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.