جی ایس ایم فیلڈ والو اب ہماری کمیونٹی کی عزت داؤ پر آ چکی ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان لیول پر ایک ایوارڈ شروع کیا گیا ہے جس میں پبلک ووٹنگ کی جارہی ہے۔ اس حوالے پاکستان میں جی ایس ایم پلیئر اس ایوارڈ میں پوری جی ایس ایم فیلڈ کی نمائندگی کر رہا ہے۔ ہمارے حریفوں میں پاکستان کے سب سے بڑے پلیٹ فارم ہیں جن میں سر فہرست Daraz Alfa Mall Telemart ہیں اور ہماری اس وقت پوزیشن چوتھے نمبر پر ہے۔ اس وقت سارے معاملات کو بھلا کر ہم نے پاکستان میں ثابت کرنا ہے کہ ہماری کمیونٹی کتنی متحد ہے۔ اور اس سے پورے پاکستان کی نظریں اس فیلڈ کی طرف اٹھیں گی اور جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں حکومت کی طرف سے اس فیلڈ پر بہت ہی مشکلات پیدا کی جاتی ہیں تو جب ہم پاکستان لیول پر سب سے اوپر ہوں گے تو ہم اعلیٰ افسران تک اپنی بات بھی پہنچا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے۔ کم از کم ایک دکاندار 20 ووٹ ایک دن کے حساب سے کریں تو ہمارا ٹارگٹ آرام سے پورا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہم صرف 2000 ووٹ پیچھے ہیں پہلے نمبر پر آنے کے لئے۔ اور ایک موبائل والے دکاندار کے لئے ایک دن میں بیس ووٹ کچھ بھی نہیں ہیں۔ اور ووٹ کرنے کے لیے کرنا صرف یہ ہے کہ اس لنک کو اوپن کرنا ہے۔ https://ift.tt/3ePthvj اور آپ نے Vote Now پر کلک کرنا ہے۔ وہاں پر آپ کا نمبر پوچھا جائے گا۔ آپ وہاں پر اپنا نمبر درج کریں۔ آپ کے نمبر پر ایک کوڈ آئے گا وہ کوڈ آپ نے وہاں پر درج کرنا ہے اور آپ کا ووٹ درج ہو جائے گا۔ دوسرے نمبر سے ووٹ کرنے کے لیے اپ کروم براؤزر میں Ctrl + Shift + N بٹن دبائیں اور لنک کو اوپن کریں۔ موبائل میں ووٹ کرنے کے لیے براؤزر میں Incognito Mode اوپن کر کے لنک کھولیں۔ اس وقت کم از کم تین ہزار سے زیادہ دکاندار ہمارے ساتھ جڑے ہیں اور کم از کم ہر دکاندار کو بیس ووٹ کرنا فرض بنتا ہے۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ دعاؤں کا طالب۔ عمیر ابوبکر #BestInClass

By GSM Player → Monday, 5 April 2021

Umair Abubakkar

I'm Muhammad Umair Abubakkar. A full time web designer. I enjoy to make modern template. I love create blogger template and write about web design, blogger. Now I'm working with GSM Player.

No Comment to " جی ایس ایم فیلڈ والو اب ہماری کمیونٹی کی عزت داؤ پر آ چکی ہے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان لیول پر ایک ایوارڈ شروع کیا گیا ہے جس میں پبلک ووٹنگ کی جارہی ہے۔ اس حوالے پاکستان میں جی ایس ایم پلیئر اس ایوارڈ میں پوری جی ایس ایم فیلڈ کی نمائندگی کر رہا ہے۔ ہمارے حریفوں میں پاکستان کے سب سے بڑے پلیٹ فارم ہیں جن میں سر فہرست Daraz Alfa Mall Telemart ہیں اور ہماری اس وقت پوزیشن چوتھے نمبر پر ہے۔ اس وقت سارے معاملات کو بھلا کر ہم نے پاکستان میں ثابت کرنا ہے کہ ہماری کمیونٹی کتنی متحد ہے۔ اور اس سے پورے پاکستان کی نظریں اس فیلڈ کی طرف اٹھیں گی اور جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں حکومت کی طرف سے اس فیلڈ پر بہت ہی مشکلات پیدا کی جاتی ہیں تو جب ہم پاکستان لیول پر سب سے اوپر ہوں گے تو ہم اعلیٰ افسران تک اپنی بات بھی پہنچا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ سب کی مدد کی ضرورت ہے۔ کم از کم ایک دکاندار 20 ووٹ ایک دن کے حساب سے کریں تو ہمارا ٹارگٹ آرام سے پورا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہم صرف 2000 ووٹ پیچھے ہیں پہلے نمبر پر آنے کے لئے۔ اور ایک موبائل والے دکاندار کے لئے ایک دن میں بیس ووٹ کچھ بھی نہیں ہیں۔ اور ووٹ کرنے کے لیے کرنا صرف یہ ہے کہ اس لنک کو اوپن کرنا ہے۔ https://ift.tt/3ePthvj اور آپ نے Vote Now پر کلک کرنا ہے۔ وہاں پر آپ کا نمبر پوچھا جائے گا۔ آپ وہاں پر اپنا نمبر درج کریں۔ آپ کے نمبر پر ایک کوڈ آئے گا وہ کوڈ آپ نے وہاں پر درج کرنا ہے اور آپ کا ووٹ درج ہو جائے گا۔ دوسرے نمبر سے ووٹ کرنے کے لیے اپ کروم براؤزر میں Ctrl + Shift + N بٹن دبائیں اور لنک کو اوپن کریں۔ موبائل میں ووٹ کرنے کے لیے براؤزر میں Incognito Mode اوپن کر کے لنک کھولیں۔ اس وقت کم از کم تین ہزار سے زیادہ دکاندار ہمارے ساتھ جڑے ہیں اور کم از کم ہر دکاندار کو بیس ووٹ کرنا فرض بنتا ہے۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ دعاؤں کا طالب۔ عمیر ابوبکر #BestInClass "

Enter Your Comments

یہاں پر اپنی راۓ دیں.