کیا؟
ہمارا کسٹمر دو منٹ انتظار کرے؟
نہیں، نہیں، بالکل نہیں۔
اب میگما ٹول کا آرڈر دو منٹ میں نہیں بلکہ ایک سیکنڈ میں مکمل ہو گا۔
میگما ٹول ایک ایسا پاور فل ٹول ہے جس میں آپ صرف ایک کلک کر کے کسی بھی سام سنگ کے موبائل کا FRP لاک کھول سکتے ہیں۔
FRP
وہ لاک ہوتا ہے جو موبائل کو ری سیٹ کرنے کے بعد لگتا ہے۔
اس کو اب آپ یہ میگما ٹول کے ساتھ صرف ایک کلک میں ختم کر سکتے ہیں۔
میگما ٹول ایک کریڈٹ والا ٹول ہے جس میں آپ کو جتنے ضرورت ہوں اتنے کریڈٹ خرید سکتے ہیں۔
Magma Tool 1 Credit = 4 Mobile FRP
آپ کم سے کم ایک کریڈٹ کا آرڈر لگا سکتے ہیں۔
میگما ٹول ڈاؤن لوڈ کرنے یا کریڈٹ خریدنے کے لئے آپ ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://gsmplayer.com
یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
اور پھر سرور سروسز میں جا کر Magma سرچ کریں۔
ڈسکریپشن میں آپ کو ٹول ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گا۔
آپ ویب سائٹ میں ریچارج کروائیں اور آرڈر لگا دیں۔
ایک سیکنڈ میں آپ کا آرڈر مکمل ہو جائے گا اور دوسرے سیکنڈ میں آپ موبائل کا لاک ختم کر سکتے ہیں صرف ایک کلک میں۔
اکاؤنٹ ریچارج کروانے کے لیے ہمارے پیمنٹ میتھڈ درج ذیل ہیں۔
https://gsmplayer.com/pages/PaymentMethods
ان میں سے کسی بھی اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر یہ فارم فل کر دیں۔
https://credits.gsmplayer.com
ہم پیمنٹ چیک کرنے کے بعد آپ کا اکاؤنٹ ریچارج کر دیں گے اور آپ جتنے مرضی اور جب مرضی آرڈر لگا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
https://wa.me/923331652551
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)
No Comment to " GSM Player "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.