
آپ سب دوستوں کی آج کل یہ شکایت ہوتی ہے کہ واٹس ایپ پر میسج کیا مگر کوئی جواب نہیں آیا۔ یا اگر جواب ملا تو بہت دیر سے ملا۔ تو اس سب کا اب ایک ہی حل ہے کہ کوئی ایسا کمپیوٹرائزڈ سسٹم بنا دیا جائے جو آپ سے بات بھی کرتا رہے اور آپ کو کا کام بھی کرتا رہے۔ ابھی تک آپ ہمارا ٹیلی گرام کا بوٹ استعمال کرتے آرہے جس میں آپ ویب سائیٹ پر آرڈر بھی لگا سکتے ہیں۔ اب پہلی بار آپ ایک ایسا بوٹ دیکھیں گے جیس سے آپ واٹس ایپ سے بھی آرڈر لگا سکیں گے اور اسی بوٹ سے بات کر کے آپ ویب سائیٹ پر پیسے بھی ایڈ کروا سکیں گے۔ انشاءاللہ اس کے بعد آپ کو ہماری موجودگی یا آن لائن رہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ فی الحال یہ بوٹ ٹیسٹنگ فیز میں ہے۔ انشاءاللہ امید کافی ہے عید تک استعمال کے قابل ہو جائے گا۔ اور کچھ عرصے بعد آپ کو ویب سائیٹ پر بھی جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی سب کچھ واٹس ایپ یا ٹیلی گرام پر ہی ہو جائے گا۔ نوٹ: ابھی آپ یہ سوچ رہے ہوں گے کہ سکرین شاٹ تو ٹیلی گرام کا ہے اور کہ واٹس ایپ کا رہا ہے تو فکر مند نہ ہوں صرف ٹیسٹ کرنے کے لئے ٹیلی گرام استعمال کر رہے ہیں جب استعمال کے قابل ہو جائے گا تو واٹس ایپ پر شفٹ کر دیں گے۔ دعاؤں میں یاد رکھیئ
No Comment to " GSM Player "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.