
آپ کی ریاضی کا ایک چھوٹا سا ٹیسٹ۔ بزنس سوال نمبر 1 فرض کریں آپ ایک دکان چلاتے ہیں اور آپ صرف 1000 روپے ماہانہ بچت کر کے کسی اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔ اور اسی طرح ہر مہینے آپ صرف ہزار روپے نکالتے ہیں اور اس اسٹاک میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔ وہ اسٹاک آپ کو سالانہ 10 فی صد ایوریج منافع دیتا ہے۔ آپ یہ عمل 40 سال تک دہراتے ہیں یعنی ہر ماہ ایک ہزار روپے اس میں ڈالتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ چالیس سال بعد آپ سوچتے ہیں سارے پیسے واپس نکال لئے جائیں تو آپ کے پاس کتنے پیسے بن چکے ہوں گے؟ جواب اگلی پوسٹ میں دیا جائے گا۔
No Comment to " آپ کی ریاضی کا ایک چھوٹا سا ٹیسٹ۔ بزنس سوال نمبر 1 فرض کریں آپ ایک دکان چلاتے ہیں اور آپ صرف 1000 روپے ماہانہ بچت کر کے کسی اسٹاک مارکیٹ میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔ اور اسی طرح ہر مہینے آپ صرف ہزار روپے نکالتے ہیں اور اس اسٹاک میں انویسٹ کر دیتے ہیں۔ وہ اسٹاک آپ کو سالانہ 10 فی صد ایوریج منافع دیتا ہے۔ آپ یہ عمل 40 سال تک دہراتے ہیں یعنی ہر ماہ ایک ہزار روپے اس میں ڈالتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ چالیس سال بعد آپ سوچتے ہیں سارے پیسے واپس نکال لئے جائیں تو آپ کے پاس کتنے پیسے بن چکے ہوں گے؟ جواب اگلی پوسٹ میں دیا جائے گا۔ "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.