
مجھے اکثر دوستوں نے یہ شکایت کی ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پر پیسے بہت دیر سے ایڈ کئے جاتے ہیں جس کہ وجہ سے ہمارے کلائنٹس خراب ہوتے ہیں۔ تو اس کے فی الوقت دو آپشنز ہیں۔ 1. اگر آپ واقعی کمانا چاہتے ہیں تو آپ کچھ رقم ایڈوانس میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے آرڈرز کم ہیں فی الحال تو آپ 5000 روپے تک کی رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ اور جب آپ کے اکاؤنٹ میں 1000 روپے رہ جائیں تو آپ مزید 5000 جمع کروا لیں اسی طرح جب دوبارہ اکاؤنٹ 1000 پہ آ جائے تو مزید 5000 جمع کروا دیں۔ اور جب آپ کا بزنس بڑھتا جائے تو آپ رقم بڑھاتے جائیں اور 5000 سے 10000 اور پھر 10000 سے 20000 اور اسی طرح جیسے جیسے بزنس بڑھتا جائے اور آپ یہ نوٹ کریں کہ اپ کی سیل ہفتہ میں کتنی ہو رہی ہے آپ اس حساب سے پیسے جمع کروا لیا کریں۔ 2. دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اکاؤنٹ ایک نیا بنا لیں ویب سائٹ میں اور اس کی کرنسی ڈالر میں رکھیں۔ اور پھر آپ دنیا کے کسی بھی ملک کے بنک کارڈ سے رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ رقم جمع کروانے کے لیے آپ اکاؤنٹ کو لاگ ان کریں۔ ایڈ فنڈز پر کلک کریں جتنی رقم جمع کروانا چاہتے ہیں وہ لکھیں اور کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی آپشن کو سلیکٹ کریں۔ اور پے ناؤ پر کلک کریں۔ آگے آپ سے آپ کے کارڈ کی انفارمیشن اور ایڈریس پوچھا جائے گا وہ درج کریں۔ اور پے ناؤ پر کلک کریں۔ آپ کے نمبر پر او ٹی پی کوڈ آئے گا وہ درج کریں گے تو آپ کے بنک سے پیسے کٹ کر جی ایس ایم پلیئر والے اکاؤنٹ میں اسی وقت جمع ہو جائیں گے۔ آپ کے سوالوں کے جواب. کیا میں اپنے جی ایس ایم پلیئر اکاؤنٹ سے پیسے واپس اپنے بنک میں لے سکتا ہوں۔ جواب: جی بالکل، ہم نے آج تک کسی کو یہ کہ کر منع نہیں کیا کہ اپ نے پیسے ایڈ کروا لئے ہیں اب آپ واپس نہیں لے سکتے۔ ہم B4U کی طرح بھی نہیں کرتے کہ بنک ودھ ڈرا نہیں کر سکتے صرف کیش بنک میں رقم کا ہیر پھیر ہو گا۔ آپ جب مرضی جتنے پیسوں کی ضرورت ہو ویب سائٹ میں ودھ ڈرا کی آپشن میں جا کر ریکویسٹ کریں گے تو آپ کے پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیے جائیں گے۔ اگر آپ کے پیسے بنک میں پڑے رہتے ہیں تو وہاں پر وہ کونسا انڈے دے رہے ہیں۔ وہ پیسے یہاں جمع کروائیں اور پرافٹ کمائیں اور ضرورت پڑنے پر پیسے واپس اپنے بنک میں لے لیں۔ اس طرح آپ کے کلائنٹس بھی خراب نہیں ہوں گے۔ اور آپ کا کام بھی سارا آٹومیٹک ہو جائے گا۔
No Comment to " مجھے اکثر دوستوں نے یہ شکایت کی ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پر پیسے بہت دیر سے ایڈ کئے جاتے ہیں جس کہ وجہ سے ہمارے کلائنٹس خراب ہوتے ہیں۔ تو اس کے فی الوقت دو آپشنز ہیں۔ 1. اگر آپ واقعی کمانا چاہتے ہیں تو آپ کچھ رقم ایڈوانس میں جمع کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے آرڈرز کم ہیں فی الحال تو آپ 5000 روپے تک کی رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ اور جب آپ کے اکاؤنٹ میں 1000 روپے رہ جائیں تو آپ مزید 5000 جمع کروا لیں اسی طرح جب دوبارہ اکاؤنٹ 1000 پہ آ جائے تو مزید 5000 جمع کروا دیں۔ اور جب آپ کا بزنس بڑھتا جائے تو آپ رقم بڑھاتے جائیں اور 5000 سے 10000 اور پھر 10000 سے 20000 اور اسی طرح جیسے جیسے بزنس بڑھتا جائے اور آپ یہ نوٹ کریں کہ اپ کی سیل ہفتہ میں کتنی ہو رہی ہے آپ اس حساب سے پیسے جمع کروا لیا کریں۔ 2. دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اکاؤنٹ ایک نیا بنا لیں ویب سائٹ میں اور اس کی کرنسی ڈالر میں رکھیں۔ اور پھر آپ دنیا کے کسی بھی ملک کے بنک کارڈ سے رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ رقم جمع کروانے کے لیے آپ اکاؤنٹ کو لاگ ان کریں۔ ایڈ فنڈز پر کلک کریں جتنی رقم جمع کروانا چاہتے ہیں وہ لکھیں اور کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی آپشن کو سلیکٹ کریں۔ اور پے ناؤ پر کلک کریں۔ آگے آپ سے آپ کے کارڈ کی انفارمیشن اور ایڈریس پوچھا جائے گا وہ درج کریں۔ اور پے ناؤ پر کلک کریں۔ آپ کے نمبر پر او ٹی پی کوڈ آئے گا وہ درج کریں گے تو آپ کے بنک سے پیسے کٹ کر جی ایس ایم پلیئر والے اکاؤنٹ میں اسی وقت جمع ہو جائیں گے۔ آپ کے سوالوں کے جواب. کیا میں اپنے جی ایس ایم پلیئر اکاؤنٹ سے پیسے واپس اپنے بنک میں لے سکتا ہوں۔ جواب: جی بالکل، ہم نے آج تک کسی کو یہ کہ کر منع نہیں کیا کہ اپ نے پیسے ایڈ کروا لئے ہیں اب آپ واپس نہیں لے سکتے۔ ہم B4U کی طرح بھی نہیں کرتے کہ بنک ودھ ڈرا نہیں کر سکتے صرف کیش بنک میں رقم کا ہیر پھیر ہو گا۔ آپ جب مرضی جتنے پیسوں کی ضرورت ہو ویب سائٹ میں ودھ ڈرا کی آپشن میں جا کر ریکویسٹ کریں گے تو آپ کے پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کر دیے جائیں گے۔ اگر آپ کے پیسے بنک میں پڑے رہتے ہیں تو وہاں پر وہ کونسا انڈے دے رہے ہیں۔ وہ پیسے یہاں جمع کروائیں اور پرافٹ کمائیں اور ضرورت پڑنے پر پیسے واپس اپنے بنک میں لے لیں۔ اس طرح آپ کے کلائنٹس بھی خراب نہیں ہوں گے۔ اور آپ کا کام بھی سارا آٹومیٹک ہو جائے گا۔ "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.