معزور افراد کے لئے ہمارے کورسز بلکل فری ہیں۔۔۔ ہم معزور افراد کو صرف سکل سکھائیں گے نہیں بلکہ ان کے لئے گھر بیٹھے بہترین انکم کی بھی کوشش کریں۔۔۔ ہم اپنے سٹوڈنٹس کو سکل سیکھنے کے بعد چھوڑتے نہیں بلکہ انہیں فری لانسنگ اور آن لائن آف لائن فیلڈ میں پرموٹ کرتے ہیں ان کو کام دلاتے ہیں اور گھر بیٹھے باعزت طریقے سے بہترین انکم کے حصول کے لئے کوشش کرتے ہیں۔۔۔ ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ ہم معزور افراد کے ساتھ مکمل معاونت کریں ان کو سپورٹ کریں اور گھر بیٹھے باعزت روزگار کے لئے کوشش کریں۔۔۔ اس بات کی ہم سو فیصد گارنٹی دیتے ہیں کہ اگر چار پانچ ماہ بھرپور محنت, کوشش اور لگن سے سکل سیکھی جائے روزانہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ پابندی سے پریکٹس کی جائے تو پروفیشنل لیول سکل سیکھ جائیں گے اور یہ سکل اس قابل ہوگی کہ اس سے گھر بیٹھے بہترین انکم کی جائے۔۔۔ آپ کا بھائی, بہن, بیٹا یا کوئی بھی رشتہ دار, عزیز, دوست, یا جاننے والا معزور ہے اور سکل سیکھنا چاہتا ہے یا آپ کسی مستحق کو سکھا کر بہترین مستقبل کے خواہش مند ہیں تو ایسے تمام معزور افراد کے لئے ہمارے تمام کورسز بلکل فری ہیں۔۔۔ آپ خود یا آپ کوئی بھی معزور ہے اور سکل سیکھنا چاہتا ہے تو ہم اس خدمت کے لئے حاضر ہیں۔۔۔ ہماری اس کاوش میں ہمارا ساتھ دیجئے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ ہر مستحق تک ہمارا پیغام پہنچ جائے۔۔۔ مزید معلومات اور ایڈمیشن کے لئے رابطہ کیجئے۔ 03132432852 آپ کا ٹیچر۔ عدنان عباس سکل ڈویلپر اینڈ پرموٹر۔ حامد حسن

By GSM Player → Wednesday, 16 June 2021

Umair Abubakkar

I'm Muhammad Umair Abubakkar. A full time web designer. I enjoy to make modern template. I love create blogger template and write about web design, blogger. Now I'm working with GSM Player.

No Comment to " معزور افراد کے لئے ہمارے کورسز بلکل فری ہیں۔۔۔ ہم معزور افراد کو صرف سکل سکھائیں گے نہیں بلکہ ان کے لئے گھر بیٹھے بہترین انکم کی بھی کوشش کریں۔۔۔ ہم اپنے سٹوڈنٹس کو سکل سیکھنے کے بعد چھوڑتے نہیں بلکہ انہیں فری لانسنگ اور آن لائن آف لائن فیلڈ میں پرموٹ کرتے ہیں ان کو کام دلاتے ہیں اور گھر بیٹھے باعزت طریقے سے بہترین انکم کے حصول کے لئے کوشش کرتے ہیں۔۔۔ ہماری بھرپور کوشش ہوگی کہ ہم معزور افراد کے ساتھ مکمل معاونت کریں ان کو سپورٹ کریں اور گھر بیٹھے باعزت روزگار کے لئے کوشش کریں۔۔۔ اس بات کی ہم سو فیصد گارنٹی دیتے ہیں کہ اگر چار پانچ ماہ بھرپور محنت, کوشش اور لگن سے سکل سیکھی جائے روزانہ ایک ڈیڑھ گھنٹہ پابندی سے پریکٹس کی جائے تو پروفیشنل لیول سکل سیکھ جائیں گے اور یہ سکل اس قابل ہوگی کہ اس سے گھر بیٹھے بہترین انکم کی جائے۔۔۔ آپ کا بھائی, بہن, بیٹا یا کوئی بھی رشتہ دار, عزیز, دوست, یا جاننے والا معزور ہے اور سکل سیکھنا چاہتا ہے یا آپ کسی مستحق کو سکھا کر بہترین مستقبل کے خواہش مند ہیں تو ایسے تمام معزور افراد کے لئے ہمارے تمام کورسز بلکل فری ہیں۔۔۔ آپ خود یا آپ کوئی بھی معزور ہے اور سکل سیکھنا چاہتا ہے تو ہم اس خدمت کے لئے حاضر ہیں۔۔۔ ہماری اس کاوش میں ہمارا ساتھ دیجئے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئے تاکہ ہر مستحق تک ہمارا پیغام پہنچ جائے۔۔۔ مزید معلومات اور ایڈمیشن کے لئے رابطہ کیجئے۔ 03132432852 آپ کا ٹیچر۔ عدنان عباس سکل ڈویلپر اینڈ پرموٹر۔ حامد حسن "

Enter Your Comments

یہاں پر اپنی راۓ دیں.