
بزنس سوال نمبر 2 یہاں پر اب میں آپ سے ایک اور سوال کرتا ہوں کہ اگر آپ روزانہ کے پانچ سو روپے کو انویسٹ کرتے ہیں تو دس فی صد سالانہ کے حساب سے چالیس سال میں آپ کے پاس کتنا پیسہ بن جائے گا؟ جواب: اگر آپ روزانہ کے حساب سے صرف پانچ سو روپے انویسٹ کرتے ہیں اور سالانہ 10 فی صد پرافٹ ہی کما پاتے ہیں تو چالیس سال بعد آپ کی رقم 96,457,213.61 روپے بن جائے گی۔ یعنی نو کروڑ چونسٹھ لاکھ ستاون ہزار دو سو تیرہ روپے۔ اب کیا آپ اس میں بتا سکتے ہیں کہ ان چالیس سالوں میں آپ نے انویسٹمنٹ کتنی کی تھی اور پرافٹ کتنا ہوا؟
No Comment to " بزنس سوال نمبر 2 یہاں پر اب میں آپ سے ایک اور سوال کرتا ہوں کہ اگر آپ روزانہ کے پانچ سو روپے کو انویسٹ کرتے ہیں تو دس فی صد سالانہ کے حساب سے چالیس سال میں آپ کے پاس کتنا پیسہ بن جائے گا؟ جواب: اگر آپ روزانہ کے حساب سے صرف پانچ سو روپے انویسٹ کرتے ہیں اور سالانہ 10 فی صد پرافٹ ہی کما پاتے ہیں تو چالیس سال بعد آپ کی رقم 96,457,213.61 روپے بن جائے گی۔ یعنی نو کروڑ چونسٹھ لاکھ ستاون ہزار دو سو تیرہ روپے۔ اب کیا آپ اس میں بتا سکتے ہیں کہ ان چالیس سالوں میں آپ نے انویسٹمنٹ کتنی کی تھی اور پرافٹ کتنا ہوا؟ "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.