.

پی ٹی اے ڈسکاؤنٹ سروس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جب سے جی ایس ایم پلئیر نے پی ٹی اے کا کام ختم کیا مارکیٹ میں ریٹ آسمانوں کو چھونے لگے۔ Already Exist والے موبائل کا ریٹ دو سو سے سیدھا 3500 روپے تک چلا گیا ہے۔ اور جو ڈسکاؤنٹ والا کام کر رہے ہیں انہوں نے بھی ریٹ بڑھا دیئے ہیں۔ ریٹ اس وقت تک کم رہتے ہیں جب تک کوئی تگڑا حریف موجود ہوں ورنہ ہر کوئی اپنی مرضی چلاتا ہے۔ تو اس لئے جی ایس پلئیر ٹیم نے دوبارہ مارکیٹ میں انٹری کرنے کے بارے میں سوچا ہے۔ آپکی کیا رائے ہے کہ دوبارہ مارکیٹ میں آیا جائے یا نہیں۔ اپنی رائے کا اظہار اس لنک پر ووٹ دے کر کریں۔ یا پھر اس پوسٹ پر کمنٹ کریں۔ https://ift.tt/3g60sv5
Umair Abubakkar

I'm Muhammad Umair Abubakkar. A full time web designer. I enjoy to make modern template. I love create blogger template and write about web design, blogger. Now I'm working with GSM Player.

No Comment to " پی ٹی اے ڈسکاؤنٹ سروس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جب سے جی ایس ایم پلئیر نے پی ٹی اے کا کام ختم کیا مارکیٹ میں ریٹ آسمانوں کو چھونے لگے۔ Already Exist والے موبائل کا ریٹ دو سو سے سیدھا 3500 روپے تک چلا گیا ہے۔ اور جو ڈسکاؤنٹ والا کام کر رہے ہیں انہوں نے بھی ریٹ بڑھا دیئے ہیں۔ ریٹ اس وقت تک کم رہتے ہیں جب تک کوئی تگڑا حریف موجود ہوں ورنہ ہر کوئی اپنی مرضی چلاتا ہے۔ تو اس لئے جی ایس پلئیر ٹیم نے دوبارہ مارکیٹ میں انٹری کرنے کے بارے میں سوچا ہے۔ آپکی کیا رائے ہے کہ دوبارہ مارکیٹ میں آیا جائے یا نہیں۔ اپنی رائے کا اظہار اس لنک پر ووٹ دے کر کریں۔ یا پھر اس پوسٹ پر کمنٹ کریں۔ https://ift.tt/3g60sv5 "

Enter Your Comments

یہاں پر اپنی راۓ دیں.