
ابھی بھی وقت ہے۔ عقل کو ہاتھ مار لیں۔ نہیں تو دیوار میں سر مارنے کے دن زیادہ دور نہیں ہیں۔ مجھے ایک روپے کا فائدہ نہیں ہورہا آپ کو سمجھانے میں ہاں اگر میں نے اگر اپنا فائدہ کرنا ہوتا تو میں ان کے حق میں لکھ کر اچھا کما سکتا تھا۔ کیونکہ مجھے اتنا یقین ہے کہ اگر آج میں کسی کمپنی کو جوائن کرنے کے بارے میں لکھوں تو سیکنڑوں لوگ جمع کر سکتا ہوں۔ اور لگژری گاڑیاں جیت سکتا ہوں۔ اور ان لگژری گاڑیوں کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے۔ اور اگر نقصان ہوا بھی تو آپ کا ہی ہونا ہے میں صرف آپ کو بکرا بنا کر کمپنی کو دے سکتا ہوں۔ پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ کمپنی کے بنک اکاؤنٹ فریز ہو چکے ہیں اس لیے اب وہ آپ کو بنک میں رقم نہیں بھیج سکتے اس لئے جتنا جلدی ہو سکے اپنی اپ لائن سے پیسے لیں اور کوئی اور کاروبار کر لیں کیونکہ اس کے دن پورے ہونے والے ہیں۔ اپ لائن والے آپ کو تسلیاں دیں گے مگر آپ اپنا پیسہ نکلوائیں اور چلتے نہیں۔ اگر آپ ابھی بھی نہیں نکلواتے تو یقین کریں آپ ہی سب سے بڑے حق دار تھے کہ آپ کا پیسہ لوٹا جاتا۔ میں تو کہتا ہوں ساری جمع پونجی سمیت اپنا رہائش کا گھر بھی بیچ کر آپ لٹا دیں۔ تاکہ جب کمپنی مکمل بند ہو تب آپ سات نسلوں کو یہ سبق دے سکیں کے ایسی کمپنی سے سو فٹ کی دوری رکھنی ہے۔ بقلم خود: عمیر ابوبکر
No Comment to " ابھی بھی وقت ہے۔ عقل کو ہاتھ مار لیں۔ نہیں تو دیوار میں سر مارنے کے دن زیادہ دور نہیں ہیں۔ مجھے ایک روپے کا فائدہ نہیں ہورہا آپ کو سمجھانے میں ہاں اگر میں نے اگر اپنا فائدہ کرنا ہوتا تو میں ان کے حق میں لکھ کر اچھا کما سکتا تھا۔ کیونکہ مجھے اتنا یقین ہے کہ اگر آج میں کسی کمپنی کو جوائن کرنے کے بارے میں لکھوں تو سیکنڑوں لوگ جمع کر سکتا ہوں۔ اور لگژری گاڑیاں جیت سکتا ہوں۔ اور ان لگژری گاڑیوں کی قیمت آپ نے ادا کرنی ہے۔ اور اگر نقصان ہوا بھی تو آپ کا ہی ہونا ہے میں صرف آپ کو بکرا بنا کر کمپنی کو دے سکتا ہوں۔ پچھلی پوسٹ میں بتایا تھا کہ کمپنی کے بنک اکاؤنٹ فریز ہو چکے ہیں اس لیے اب وہ آپ کو بنک میں رقم نہیں بھیج سکتے اس لئے جتنا جلدی ہو سکے اپنی اپ لائن سے پیسے لیں اور کوئی اور کاروبار کر لیں کیونکہ اس کے دن پورے ہونے والے ہیں۔ اپ لائن والے آپ کو تسلیاں دیں گے مگر آپ اپنا پیسہ نکلوائیں اور چلتے نہیں۔ اگر آپ ابھی بھی نہیں نکلواتے تو یقین کریں آپ ہی سب سے بڑے حق دار تھے کہ آپ کا پیسہ لوٹا جاتا۔ میں تو کہتا ہوں ساری جمع پونجی سمیت اپنا رہائش کا گھر بھی بیچ کر آپ لٹا دیں۔ تاکہ جب کمپنی مکمل بند ہو تب آپ سات نسلوں کو یہ سبق دے سکیں کے ایسی کمپنی سے سو فٹ کی دوری رکھنی ہے۔ بقلم خود: عمیر ابوبکر "
یہاں پر اپنی راۓ دیں.