GSM Player

By GSM Player → Monday, 29 March 2021
پاکستان میں ای کامرس انڈسٹری کا مقابلہ شروع ہے
اور ووٹنگ کی جا رہی ہے کہ کون سی ویب سائیٹ بہترین ہے۔
اور جی ایس ایم انڈسٹری میں جی ایس ایم پلیئر اس مقابلے میں شامل ہے۔
اب ہمیں آپ کی سپورٹ کی ضرورت ہے تاکہ ہم باقی تمام بڑی بڑی ویب سائیٹس کو پیچھے کر سکیں۔
اس وقت ہماری پوزیشن اپنی کیٹیگری میں سب سے اوپر ہے
یہ آپ دوستوں کی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے جس کو ٹھکرایا نہیں جا سکتا۔
مگر ہمارے مد مقابل بھی بہت مضبوط ہیں اس لئے ہمیں اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے آپ کی مزید سپورٹ کی ضرورت ہے۔
آپ کا صرف ایک منٹ لگنا ہے۔
آپ کے پاس جتنے نمبر موجود ہیں آپ ان سب سے ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔
سب سے پہلے آپ نے اس لنک پر کلک کرنا ہے۔
https://ecom-awards.com/nominee/gsm-player
یہاں پر آپ کو Vote Now کا بٹن نظر آئے گا۔
آپ نے اس پر کلک کرنا ہے
اس کے بعد آپ سے آپ کا موبائل نمبر پوچھا جائے گا۔
آپ نے اپنا نمبر درج کرنا ہے۔
ویب سائیٹ کی طرف سے آپ کے نمبر پر ایک کوڈ بھیجا جائے گا جو کہ آپ نے وہاں درج کرنا ہے۔
تاکہ یہ یقین دہانی کی جا سکے کہ واقعی آپ خود ووٹ درج کر ہے ہیں۔
جیسے ہی آپ کوڈ درج کریں گے آپ کا ووٹ کاسٹ ہو جائے گا۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرکے اپنی محبت کا ثبوت دیں
دعاؤں کا طالب:
عمیر ابوبکر

Post Tags:

Umair Abubakkar

I'm Muhammad Umair Abubakkar. A full time web designer. I enjoy to make modern template. I love create blogger template and write about web design, blogger. Now I'm working with GSM Player.

No Comment to " GSM Player "

Enter Your Comments

یہاں پر اپنی راۓ دیں.